کترینہ کیف کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے پہلے گانے ’’سواگ سے سواگت‘‘ کی نئی ..
تازہ ترین : 1

کترینہ کیف کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے پہلے گانے ’’سواگ سے سواگت‘‘ کی نئی جھلک جاری

کترینہ کیف کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے پہلے گانے ’’سواگ سے سواگت‘‘ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے پہلے گانے ’’سواگ سے سواگت‘‘ کی نئی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کا پہلا گانا ’’سواگ سے سواگت‘‘ جلد ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے ٹریلر کو 50 ملین سے زائد افراد دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔ فلم 2012ء میں بننے والی فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی سیکوئل فلم ہے۔ فلم کے ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں۔ فلم رواں سال 22 دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 15:59:53

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :