اکشے کمار کی فلم ’’پدمان‘‘ کی نئی جھلک جاری

جمعہ 17 نومبر 2017 15:59

اکشے کمار کی فلم ’’پدمان‘‘ کی نئی جھلک جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ’’پدمان‘‘ کی نئی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار کی فلم ’’پدمان‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں امیتابھ بچن کی سپیشل اپیئرنس ہوگی۔ فلم کے ہدایتکار آر ملکی ہیں۔ فلم آئندہ سال 26 جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :