زارا اکبر کی جانب سے شوہر فوزی علی کاظمی سے نان نفقہ ،بیٹے کے حقوق کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدالتی احکامات کے باوجود فوزی علی کاظمی یا ان کا وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا ، فیملی کورٹ کیس کا فیصلہ 23نومبر کو سنائے گی اگر فوزی علی کاظمی نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کیا تو عدالت انکی جائیداد ضبط ،قرقی کرنے کے بھی احکامات جاری کر سکتی ہے ‘ وکیل زارا کبر
جمعہ 17 نومبر 2017 15:47
(جاری ہے)
فوزی علی کاظمی نے نادرا میں چار مختلف نام رجسٹرڈ کروا رکھے ہیں جن میں علی فوزی کاظمی ، ایف علی کاظمی ، فیضی علی کاظمی اور فاضی علی کاظمی شامل ہیں اور ہر شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیتا ہے۔
انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فوزی علی کاظمی اربوں روپے کی جائیدار کا مالک ہے مگر اس کا این ٹی این نمبر نہیں ۔جس پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ 23نومبر تک محفوظ کرلیا ۔اس حوالے سے زارا اکبر کے وکیل شیر زمان علی نے بتایا کہ اگر فوزی علی کاظمی نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کیا تو عدالت چاروں صوبوں میں انکی جائیداد ضبط اور قرقی کرنے کے احکامات جاری کر سکتی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.