زمبابوے میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد
صرف وہ صحافی زمبابوے آسکیں گے جنھیں حکومتی ایجنسیوں نے اجازت دی ہوگی،ائیرپورٹ انتظامیہ
جمعہ 17 نومبر 2017 15:41
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ہرارے انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ صرف ان صحافیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت ملے گی، جنھیں حکومتی ایجنسیوں نے اجازت دی ہوگی، جبکہ موجودہ صورتحال میں یہ ممکن نہیں۔
شہر میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے، موگابے کے حامی اخبار نے صدر اور دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر جاری کی ہے۔اپوزیشن رہنما مورگن تصو نگری نے ہرارے لوٹنے پر موگابے سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.