کراچی،اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میںاسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کریک ڈائون کی تیاریاں مکمل
جمعہ 17 نومبر 2017 15:37
(جاری ہے)
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسٹریٹ کرمنلز کے پسندیدہ مقامات پر کارروائیوں کے لئے ہاٹ سپاٹس کی درجہ بندی بھی کر لی۔ ضلع شرقی، ملیر اور کورنگی کے 21 مقامات، وسطی اور غربی کے 18 مقامات، ضلع جنوبی کے 19 مقامات کو پہلے درجے میں کارروائیوں کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
جبکہ دوسرے درجے میں ضلع جنوبی کے 3، ضلع ملیر، کورنگی اور ملیر کے 12 مقامات اور ضلع وسطی اور غربی کے 9 مقامات شامل کئے گئے ہیں۔اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائیوں کے لئے رینجرز کی ریگولر فورس کے ساتھ ریزرو دستے بھی سڑکوں پر موجود رہیں گے۔ شہر کے 108 مقامات پر سنیپ چیکنگ اور مشکوک افراد کی تلاشی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.