سینیٹ میں شہید کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم دل سمیت ایس پی محمد الیاس اور ان کے خاندان کی شہادت اور تربت میں 15جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے دعائے مغفرت کروائی

جمعہ 17 نومبر 2017 15:33

سینیٹ میں شہید کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم دل سمیت ایس پی محمد الیاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء) سینیٹ میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم دل سمیت کوئٹہ میں ایس پی محمد الیاس اور ان کے خاندان کی شہادت اور تربت میں 15جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے دعائے مغفرت کروائی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم دل سمیت کوئٹہ میں ایس پی محمد الیاس اور ان کے خاندان کی شہادت اور تربت میں 15جاں بحق ہونے والے افرادکیلئے فاتحہ خوانی کی ہدایت کی، جس پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے دعائے مغفرت کروائی۔

متعلقہ عنوان :