وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اسپیکرسندھ اسمبلی کی ملاقات

ملاقات میں صوبے میں امن وامان اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال

جمعہ 17 نومبر 2017 15:27

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اسپیکرسندھ اسمبلی کی ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی میں ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان وزیراعلی ہائوس کے مطابق وزیراعلی اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے درمیان ملاقات سندھ اسمبلی میں وزیراعلی کے چیمبر میں ہوئی،ملاقات میں صوبے میں امن وامان اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :