چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے

جمعہ 17 نومبر 2017 15:13

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء)چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 00.48فیصد کی کمی سے 3382.91پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 2.12فیصد کی کمی سی11292.93پوائنٹس پر بند ہوا ۔