چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا

جمعہ 17 نومبر 2017 15:13

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ، دسمبر 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.1فیصد کی کمی سی96.03یوآن (14.5 امریکی ڈالر ) ، مارچ 2018ء کا کنٹریکٹ 0.08فیصد کی کمی سے 96.34یوآن جبکہجون 2018ء کا کنٹریکٹ 0.01فیصد کی کمی سے 96.46یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :