چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا

جمعہ 17 نومبر 2017 15:13

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا ،نومبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.04 فیصد کے اضافے سے 4108.4پوائنٹس ،دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.32فیصدکے اضافے سے 4118.2پوائنٹس ،مارچ 2018 ء کا کنٹریکٹ 0.28فیصدکے اضافے سے 4114.

(جاری ہے)

4پوائنٹس جبکہ جون 2018ء کا کنٹریکٹ 0.28فیصد کے اضافے سے 4115پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :