نواز شریف کا نام پاکستان کی سیاست سے ختم ہوجائیگا، شیخ رشید
جمعہ 17 نومبر 2017 15:09
(جاری ہے)
وزیر خزانہ اسحق ڈار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسحق ڈار اعترافی بیان دے کر منی لانڈرنگ کے ڈر سے بھاگے ہوئے ہیں اور وہ اب وطن واپس نہیں آئیں گے۔
انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے مستقبل کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ(ن) لیگ کی شاہد خاقان عباسی قیادت کر سکتے ہیں جبکہ نواز شریف کا نام پاکستان کی سیاست سے ختم ہوجائے گا۔سندھ بالخصوص کراچی کی سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مہاجر بہت سمجھدار، محب وطن اور پڑھے لکھے لوگ ہیں جبکہ مہاجر جس کو ووٹ دیں گے کراچی اٴْسی کا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.