قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سی( پیر) تک ملتوی کر دیا گیا

جمعہ 17 نومبر 2017 15:04

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سی( پیر) تک ملتوی کر دیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے بروز ( پیر) تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو تحریک انصاف کی رکن شیری مز اری نے کورم کی نشاندہی کر دی جس پر اسپیکر ایاز صادق نے کورم پورا ہونے تک 20 نومبر بروز پیر تک ملتوی کر دیا ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام چار بجے ہو گا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :