سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

جمعہ 17 نومبر 2017 14:46

سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) ایوان بالا کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

متعلقہ عنوان :