سینیٹ میں باجوڑ ایجنسی، کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں ..
تازہ ترین : 1
سینیٹ میں باجوڑ ایجنسی، کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں ..

سینیٹ میں باجوڑ ایجنسی، کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2017ء) سینٹ میں باجوڑ ایجنسی، کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعہ کو اجلاس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ہدایت پر ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 14:42:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں