کاجول ہدایتکار پرادیپ سرکار کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

جمعہ 17 نومبر 2017 14:38

کاجول ہدایتکار پرادیپ سرکار کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول ہدایتکار پرادیپ سرکار کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ فلم کی ہدایات پرادیپ سرکار جبکہ اجے دیوگن فلمزکی ہوم پروڈکشن ہو گی اور اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائوں گی۔

(جاری ہے)

فلم ’’گول مال اگین ‘‘ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مجھے فلم بہت پسند ہے اور میں لوگوں کی رائے سے متفق ہوں۔

متعلقہ عنوان :