بھارتی کرکٹردھونی نے اپنے پالتو کتوں کو ٹریننگ دینا شروع کردی

جمعہ 17 نومبر 2017 14:22

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) کرکٹ کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے بھارتی کرکٹر مہیندر سنگھ دھونی نے پالیو کتوں کو ٹریننگ دینا شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک اور دلچسپ ویڈیو جاری کی جس میں وہ اپنے پالتو کتوں کو ایکروبیٹس کی ٹریننگ دیتے نظر آئے ،ْواضح رہے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔

متعلقہ عنوان :