وزیراطلاعات گلگت بلتستان کا گورنرمیرغضنفرعلی خان کی ہمشیرہ کی وفات پراظہارتعزیت

جمعہ 17 نومبر 2017 13:20

وزیراطلاعات  گلگت بلتستان کا گورنرمیرغضنفرعلی خان کی ہمشیرہ کی وفات ..
گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) وزیر اطلاعات ،منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن نے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال و ثواب و بلند درجات کے لیئے دعا کی ہے، وزیر اطلاعات نے اپنے ایک بیان میں انسدا د دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ شہباز خان کے بھائی کے انتقال پر بھی اظہارتعزیت کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات اور ایصال و ثواب کے لیے دعا کی ۔