نواز شریف کی علیم بٹ مرحوم کے گھر آمد،

انکے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی سابق وزیر اعظم کی وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف کے گھرآمد،بیٹی کی شادی پرمبارکباد دی

جمعہ 17 نومبر 2017 13:20

نواز شریف کی علیم بٹ مرحوم کے گھر آمد،
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی اپنے قریبی ساتھی علیم بٹ مرحوم کے گھر آمد، علیم بٹ کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی، وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف کے گھرآمد نوازشریف نے خواجہ محمدآصف کو بیٹی کی شادی پرمبارکباد دی۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف اپنے قریبی ساتھی علیم بٹ مرحوم کے گھر گئے اور علیم بٹ کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی ۔ بعد ازاں سابق وزیراعظم نوازشریف کی وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف کے گھرآمد نوازشریف نے واجہ محمدآصف کو بیٹی کی شادی پرمبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :