سینیٹ میں باجوڑ ایجنسی،

کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعہ 17 نومبر 2017 13:14

سینیٹ میں باجوڑ ایجنسی،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) ایوان بالا میں باجوڑ ایجنسی، کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ہدایت پر ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :