چیئرمین سینیٹ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے تحریک التواء مسترد کر دی

جمعہ 17 نومبر 2017 13:14

چیئرمین سینیٹ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) چیئرمین سینیٹ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے تحریک التواء کی منظوری کو مسترد کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس حوالے سے سینیٹرز کریم احمد خواجہ، سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی، سعید الحسن مندوخیل، شاہی سید اور میر اسرار الله خان زہری کی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم چیئرمین نے اسے بحث کے لئے مسترد کر دیا۔

متعلقہ عنوان :