سینیٹ میں تجارتی اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ نمٹا دیا گیا

جمعہ 17 نومبر 2017 13:08

سینیٹ میں تجارتی اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ سے متعلق تحریک التواء کی منظوری ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) سینیٹ میں تجارتی اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس حوالے سے سینیٹر محسن عزیز کی تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے نمٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :