چیئرمین سینیٹ نے ملک میں عدم استحکام کے معاملہ سے متعلق تحریک التواء مسترد کر دی

جمعہ 17 نومبر 2017 13:08

چیئرمین سینیٹ نے ملک میں عدم استحکام کے معاملہ سے متعلق تحریک التواء ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) چیئرمین سینیٹ نے ملک میں عدم استحکام کے معاملہ سے متعلق تحریک التواء کو مسترد کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس حوالے سے سینیٹر میاں عتیق شیخ کی تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم چیئرمین نے کہا کہ تحریک التواء میں جو معاملات اٹھائے گئے ہیں ان پر پہلے ہی ایوان میں بحث ہو چکی ہے لہذا مزید بحث کی گنجائش نہیں۔

متعلقہ عنوان :