حکومتی بینچوں پر ارکان کی حاضری یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر شیریں مزاری

جمعہ 17 نومبر 2017 12:50

حکومتی بینچوں پر ارکان کی حاضری یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر شیریں مزاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایوان میں حکومتی بینچوں پر ارکان کی حاضری یقینی بنائی جائے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی قراردادوں پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا جانا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :