قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جنوری تاجون 2017ء رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 17 نومبر 2017 12:50

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جنوری تاجون 2017ء رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جنوری سے جون 2017ء کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو چیئرمین کمیٹی رانا شمیم احمد خان نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :