قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی جنوری تا جون 2017ء رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 17 نومبر 2017 12:50

قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی جنوری تا جون 2017ء رپورٹ قومی اسمبلی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی جنوری سے جون 2017ء کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو چیئرمین کمیٹی عبدالمجید خان خانان خیل کی جگہ سپیکر کے کہنے پر طاہرہ اورنگزیب نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :