سٹیک ہولڈرز ،افراد معاشرہ کو بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کیلئے اپنی خدمات فراہم کرناہونگی ‘ مختار احمد بھرت
جمعہ 17 نومبر 2017 12:39
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی ایک بڑا مسلہ ہے جس سے زندگی کا ہرچیلنج ملحق ہے ہمارے ملک کو درپیش مسائل کا حل بھی آبا دی پر کنٹرول پانے سے ہوگا اپنی نئی نسل کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے ضروری ہے کہ اپنا فیملی سائزمنصوبہ بندی کے تحت ترتیب دیا جائے تاکہ ان کی مساوی توجہ اور محبت سے پرورش کرکے انہیںمعاشرے اور قوم کا کارآمد شہری بنایا جاسکے ۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کی پاپولیشن پالیسی منظور ہوچکی ہے اور محکمہ پہلے سے بھی زیادہ محنت اور لگن سے آبادی میں توازن پیدا کرنے کے لیے کوشاںہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کو خاندانی منصوبہ بندی کے لیے بہت سی معیاری اور مفت سہولیات فراہم کررہی ہے تاکہ مانع حمل ادویات کے استعمال کو بڑھا کر آبادی کے تیزی سے بڑھنے کی رفتار کو کنٹرول کیا جاسکے اس مقصد کے تحت صوبہ کے ہر دیہاتی و شہری علاقوں میں ہمارے سنٹرز موجود ہیںجو نا صرف لوگوں کی کونسلنگ کر رہے ہیںبلکہ انہیں جراحی کی سہولت بھی فراہم کر رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.