مؤثر قانون سازی کے ذریعہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘ ملک اقبال چنٹر
جمعہ 17 نومبر 2017 12:39
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب نے سرکاری نوکریوں اور تقرریوں میں نہ صرف خواتین کے لئے خصوصی کوٹہ مختص کیا ہے بلکہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر انتظام سمیت دیگر سرکاری نوکریوں میں خواتین کی اہلیت میں عمر کی شرط میں توسیع کر کے عملاً ثابت کر دیا ہے کہ حکومت خواتین کو ترقی کے دھارے میں شامل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات خواتین کو سرکاری نوکریوں کے حصول میں کسی دشواری سے بچانے کے لئے اٹھائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین میں ٹیلنٹ، قابلیت اور محنت کی ہرگز کمی نہیں ہے اور نہ ہی حکومت خواتین کے ٹیلنٹ کو ضائع ہونے دے گی بلکہ انہیں ترجیحی بنیادوں پر ملک وقوم کی خدمت کے یکساں مواقع فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ خاتون اپنے خاندان اور ملک کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون سازی کے ذریعہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے لیکن معاشرہ کے تمام طبقات کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ خواتین کو معاشرے میں جائز مقام دلانے میں اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.