کابل میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ، 18 افراد ہلاک، 30زخمی

جمعہ 17 نومبر 2017 01:50

کابل۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) افغان دارالحکومت کابل میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والوں میں 8 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکہ سے متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں اور قریبی عمارتوں کوب ھی شدید نقصان پہنچا۔

متعلقہ عنوان :