کراچی،سابق وزیراطلاعات شرجیل میمن کی سینٹرل جیل میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی

جمعرات 16 نومبر 2017 20:18

کراچی،سابق وزیراطلاعات شرجیل میمن کی سینٹرل جیل میں اچانک طبیعت خراب ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2017ء) سابق وزیراطلاعات اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی سینٹرل جیل کراچی میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔

(جاری ہے)

جیل سپرٹنڈنٹ حسن سہتو نے شرجیل میمن کی طبیعت کے حوالے سے بتایا کہ سابق صوبائی وزیراطلاعات کی کمر میں شدید درد تھا اور وہ بخار میں مبتلا ہیں جس کے لئے ڈاکٹروں کو طلب کیا گیا۔جنہوں نے آکر ان کا چیک اپ کیا۔#

متعلقہ عنوان :