تمام سیاسی جماعتوں کو یکجا کرنے کی کوشش ہے ، پرویز مشرف
نواز شریف کی بدقسمتی ہے کہ اس کی حکومت ذلیل کر کے چھینی جاتی ہے۔ اس سے پہلے بھی جلا و طنی اور 15سال نا اہل قرار دیا گیا تھا۔ اب ساری عمر کے لیے نا اہل ہو چکا، سابق صدر
جمعرات 16 نومبر 2017 19:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو یکجا کرنے کی کوشش کرتا رہا اب بھی خواہش ہے کہ ملک ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے ۔
سابق صدرجنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ اپنی نا کامیوں کاذمہ دار عدلیہ کو ٹھہرایا ہے۔ نیب نے شریف خاندان کے خلاف شکنجہ کسی کے کہنے پر نہیں بلکہ عوامی دباؤ پر تیار کر رکھا ہے۔ وزیر خزانہ بھاگ گیا ہے۔ باقی کا نام اس Year میں ڈال کر لوٹی ہوئی کھربوں کی دولت پاکستان لائی جائے ۔ ابھی تو 150 سیاستدان ایسے ہیں جن کے تین ہزار ارب روپے باہر کے ممالک میں پڑے ہیں ۔جبکہ 900 افراد کے 7 ہزار ارب روپے ان ممالک میں پڑے ہیں کہ یا تو وہ ان کا پیسہ دبا لیں گے ۔ جس طرح بے نظیر بھٹو کا دیا لیا گیا اگر یہ سارا پیسہ واپس آتا ہے تو امریکہ برطانیہ سمیت کئی ممالک کی کرنسی نہ صرف نیچے آ جائے گی ۔ بلکہ ملکی معیشت بھی ہو گی ۔ جو بھی سیاستدان آیا دونوں ہاتھوں سے لوٹا میں نے غیر ملکی قرضوں کی واپسی ممکن بناکر 15 کھرب روپے کا قرضہ اتارا جو قوم کو ایک تحفہ دیا تھا ۔ 29 ارب ڈالر (19کھرب 72 ارب روپے )چھوڑے تھے اب زر داری اور نواز شریف نے (127 کھرب 20ارب ٌ)تک پہنچا دیا ۔ انشاء اللہ سیاسی جماعتوں کی خواہش ہے کہ میں دوبارہ آؤں اور پاکستان عوامی اتحاد یہ پورا قرضہ انہیں لیٹروں سے واپس لیکر ملک کو بیرونی قرضوں سے چھٹکارا دلاوں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.