ننکانہ ٹریفک پولیس کا حوالدار ٹر یفک حا دثے میں جاں بحق

جمعرات 16 نومبر 2017 16:02

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2017ء) ننکانہ کے گائوں چک وٹواں کا رہائشی ٹریفک پولیس کا ملازم عبدالغفور وٹو اپنی کار پر سوار ہوکر ننکانہ صاحب ڈیوٹی کرنے کیلئے آرہا تھا کہ راستے میں شدید سموگ کی وجہ سے سیم نالہ میں کار جاگری جس پر وہ شدید زخمی ہو گیا بعدا زاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :