وزیر داخلہ کاایف آئی اے کو بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے 15 نوجوانوں کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم

جمعرات 16 نومبر 2017 15:32

وزیر داخلہ کاایف آئی اے کو بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے 15 نوجوانوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2017ء) وزیر داخلہ پروفیسراحسن اقبال نے ایف آئی اے کو بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے 15 نوجوانوں کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم دے دیا جمعرات کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ جن ایجنٹوں کا اس گھناؤنے کھیل میں کردار ہے انکے خلاف فوری اور موثر کاروائی کی جائے

متعلقہ عنوان :