وزیراعظم کی کوئٹہ پولیس حملے کی مذمت،پولیس افسرمحمدالیاس اوراہلخانہ کیلئے دعائے مغفرت کی

بدھ 15 نومبر 2017 23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی کوئٹہ پولیس حملے کی مذمت ،پولیس افسرمحمدالیاس اوردیگرکیلئے دعائے مغفرت۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کوئٹہ میں ہونے والے بم حملے میں کی مذمت کی ،جس میں ایک پولیس افسرمحمدالیاس سمیت کئی افرادہلاک ہوگئے ،وزیراعظم نے شہداء کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین سے اظہارتعزیت کیا

متعلقہ عنوان :