حدیبیہ کیس میں نیب کی جانب سے دوبارہ تحقیقات کااعلان غیرمنطقی اورسمجھ سے بالاترہے،اسحاق ڈار

بدھ 15 نومبر 2017 23:50

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ حدیبیہ کیس میں نیب کی جانب سے دوبارہ تحقیقات کااعلان غیرمنطقی اورسمجھ سے بالاترہے ،بدھ کے روزوزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اپنے بیان میں کہاکہ حدیبیہ کیس میں لاہورہائی کورٹ نے کیس ختم کرکے میرے حق میں فیصلہ دیاتھا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ نے کیس کی دوبارہ تحقیقات کاحکم نہیں دیا،نیب کی جانب سے دوبارہ تحقیقات کااعلان غیرمنطقی اورسمجھ سے بالاترہی

متعلقہ عنوان :