ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی کا میاب کا رروائی، اسلحہ و گو لہ با رود بر آ مد

بدھ 15 نومبر 2017 23:30

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2017ء) ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز نے کا میاب کا رروائی کر تے ہو ئے اسلحہ و گو لہ با رود بر آ مد کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطا بق گزشتہ روز ایف سی اور حساس ادارے نے کا لوپ سہرانی میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے جن میں 82mmگن کی4 اورفیوز 50گولے 12 Mm کے 50 روانڈ دھماکا خیز مواد تین کلو ایک دستی بم شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :