وزیر آباد، گیس ری فلنگ کرنے پر دوکان کو سیل کر دیا گیا

بدھ 15 نومبر 2017 23:03

گوجرانوالہ ۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد میڈم نور العین قریشی نے گیس ری فلنگ کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے بٹ گیس سنٹر نزد نادرا آفس اور چیمہ گیس سنٹر نت کلاں روڈ گکھڑ کو سیل کر دیا جبکہ غلہ منڈی میں نذیر گیس کے مالک سرفراز ولد نذیر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کروا دیا جبکہ ٹیم کو دیکھ کر گیس کا کاروبار کرنے والے دیگر افراد دکانیں بند کر کے فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :