راولپنڈی پولیس نے دو قمار باز گرفتار کر لئے

بدھ 15 نومبر 2017 23:02

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ پیر ودھائی پولیس نے گلی لوہاراں کے علاقہ میں چھاپہ مار کرکی02ملزمان تنویر اورالطاف کوپرچی جوا کراتے ہوئے قابوکرکے ملزمان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہوئی رقم اور01عدد موبائل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :