صدر ممنون حسین کی کوئٹہ دہشتگردحملے کی شدید مذمت

بدھ 15 نومبر 2017 22:47

صدر ممنون حسین کی کوئٹہ دہشتگردحملے کی شدید مذمت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کوئٹہ میں دہشتگردحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزکوئٹہ میں دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکارسمیت کئی شہریوں کی شہادت صدرمملکت ممنون حسین نے واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پولیس اوردیگرافرادپردہشتگردوں کاحملہ بزدلانہ فعل ہے ،جسے برداشت نہیں کیاجاسکتا،صدرمملکت نے کہاکہ حکومت شہریوں کے جان ومال کاتحفظ یقینی بناکردہشتگردوں کوکیفرکردارتک پہنچائے ،تاکہ ملک میں امن وامان بحال کرکے عوام کوتحفظ فراہم کیاجائی

متعلقہ عنوان :