آٹو مو بائل ایسوسی ایشن لیات تحریک ناموس رسالت کے سلسلہ میں 4بجے احتجاجی ریلی نکالے گی اور ہڑتال ہوگی

بدھ 15 نومبر 2017 22:44

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء)آٹو مو بائل ایسو سی کی ایشن کی اپیل پر نا موس رسالت کے سلسلہ میں لیاقت چوک کی دو کانیں اور مارکیٹ تین بجے شٹر دائون ہڑ تال کریں گی اور16نومبر 4بجے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اس سلسلہ میں ایسو سی ایشن کی طرف سے اعلان کیا گیا جس میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان سے پر زور مطالبہ کر تے ہیں کہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو فوری طور پر بر طرف کیا جائے ۔