شرقپور کے قریب تیز رفتار کیری ڈبے کی موٹرسا ئیکل سوار وں کو ٹکر ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرزخمی

بدھ 15 نومبر 2017 22:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2017ء) شرقپور کے قریب تیز رفتار کیری ڈبے نے موٹرسا ئیکل سوار وںکو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرزخمی کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شرقپور کے قریب تیز رفتار کیری ڈبے نے دو موٹرسا ئیکل سوار وں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں ایک موٹر سائیکل جاں بحق جبکہ دوسر ا شدیدزخمی ہوگیا جس کو فوزی طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :