Live Updates

نمل کالج میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک خاتون اچانک اسٹیج پر نمودار ہوگئی، عمران خان کیلئے کچھ ایسا کر دکھایا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

بدھ 15 نومبر 2017 22:30

نمل کالج میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک خاتون اچانک اسٹیج پر نمودار ..
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2017ء) نمل کالج میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک خاتون اچانک اسٹیج پر نمودار ہوگئی اورعمران خان کیلئے کچھ ایسا کر دکھایا جس کی کسی کو توقع نہ تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نمل یونیورسٹی کے کنوکیشن میں عمران خان جب بچوں میں ڈگریاں تقسیم کررہے تھے تو اچانک ایک خاتون اسٹیج پر آگئی اور جب عمران خان نے اسکے بیٹے کوڈگری تھی تو اسنے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنا شروع کردی تاہم اس کے بعد پورے ہال میں عمران خان اور خاتون دونوں کے لیے تالیاں بجائی گئی جس کے بعد عمران خان نے بھی خاتون سے پیار لیا جبکہ یونیورسٹی کے کنوکیشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کنوکیشن کےدوران کس طرح خاتون نے عمران خان کے لیے اپنا پیار کا اظہار کیا۔ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظۃ کیجیئے
نمل کالج میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک خاتون اچانک اسٹیج پر نمودار ..
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :