نہایت خان اور خالد خان اے این پی چارسدہ کے ضلعی کونسلر منتخب کردیا گیا

بدھ 15 نومبر 2017 19:44

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2017ء) نہایت خان اور خالد خان اے این پی چارسدہ کے ضلعی کونسلر منتخب۔ عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کے ضلعی صدر بیرسٹر ارشد عبداللہ نے میرہ نستہ سے نہایت خان اور تپہ ترنگزئی سے خالد خان ایڈوکیٹ کوضلعی کونسلرز منتخب کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ضلعی صدر نے بیرسٹر ارشد اللہ نے دونوں کونسلروں کو فوری طور پر نئی ذمہ داریاں سنھبالنے کی ہدایات بھی جاری کئے ۔

متعلقہ عنوان :