زمبابوے قسم کی ’’آئینی ترامیم‘‘کی مزاحمت کرے،جنوبی افریقہ کا مطالبہ

بدھ 15 نومبر 2017 19:14

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء) جنوبی افریقہ نے بدھ کے روزہمسائیہ ملک زمبابوے پرزوردیاکہ وہ حکومت کی کسی قسم کی ’’آئینی ترامیم‘‘کی مزاحمت کرے جیساکہ صدررابرٹ موگابے کی اقتدارپرگرفت کوبظاہرفوج کی جانب سے خطرہ لاحق ہے ۔

(جاری ہے)

صدرجیکب زومانے پریٹوریامیں جاری ایک بیان میں صبراورتحمل کامظاہرہ کرنے کامطالبہ کیااورامیدظاہرکی کہ زمبابوے میں ہونے والی پیشرفتیں حکومت کی آئینی تبدیلیوں کاباعث نہیں بنیں گیں۔

متعلقہ عنوان :