سوڈان، ڈارفورمیں گزشتہ ماہ اغواء کی گئی سوئز خاتون امدادی ورکرکو دوران رہاکرادیا گیا

بدھ 15 نومبر 2017 19:14

خرطوم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء)سوڈانی سیکیورٹی فورسزنے جنگ زدہ خطے ڈارفورمیں گزشتہ ماہ اغواء کی گئی ایک سوئز خاتون امدادی ورکرکورات گئے آپریشن کے دوران رہاکرادیاہے ،یہ بات ایک سوڈانی عہدیدارنے بدھ کے روزکہی۔

(جاری ہے)

رواں سال کے اوائل میں اقوام متحدہ کی جانب سے خطے میں اپنی امن فورس کی تعدادمیں کمی کے بعدسے ڈارفورمیں خاتون کے اغواء کایہ پہلاکیس رونماہواتھا۔