نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کے باوجود پاکستان کی آئی سی سی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن برقرار

بدھ 15 نومبر 2017 19:13

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کے باوجود پاکستان کی آئی ..
لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں 0۔۔4 سے شکست کے باوجود پاکستان کی آئی سی سی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن برقرار ہی.پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی چیمپئن شپ کے تحت سیریز میں گرین شرٹس اپنے تمام چاروں میچ ہار گئی. آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلی. انگلینڈ دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔

(جاری ہے)

بھارت کی پوزیشن چوتھی، ویسٹ انڈیز پانچویں، جنوبی افریقہ کی چھٹی اور پاکستان کی ساتویں پوزیشن پر ہیں سری لنکا کا آٹھواں بنگلہ دیش کا نواں اور آئر لینڈ کا دسواں نمبر ہی.

متعلقہ عنوان :