قصبہ ڈھوک میکن میں اقدام قتل کے ملزم سے پستول برآمد

بدھ 15 نومبر 2017 16:49

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) قصبہ ڈھوک میکن تھانہ صدر کے علاقے میں اقدام قتل کے ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی ارشد عباس نے زیر تفتیش ملزم محمد رضوان ولدفیروز خان کی نشاندہی پر تیس بور پستول برآمد کر کے اسکے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :