ایتھیوپیا میں مسافر منی بس الٹ گئی،

21 افراد ہلاک

بدھ 15 نومبر 2017 16:33

ادیس آبابا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) ایتھیوپیا میں ایک مسافر منی بس الٹنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترک خبر رساں ادارے نے سرکاری خبر رساں ایجنسی اینا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ حادثہ شمالی صوبے تیغرائے میں پیش آیا جہاں منی بس بے قابو ہو گئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بس میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں سے 21 ہلاک ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :