ایشیاء میں خام تیل کے نرخوں میں واضح کمی

بدھ 15 نومبر 2017 16:24

سنگا پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء) ایشیاء میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں واضح کمی رہی۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں عالمی ادارہ توانائی کی جانب سے تیل کی طلب میں کمی آنے کے بیان کے بعد خام تیل کے نرخ ایک فیصد سے زیادہ کم ہوئے۔

(جاری ہے)

دسمبر کے لئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی73 سینٹ ( فیصد)کی کمی کے ساتھ 61.48 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی کے سودے 58 سینٹ ڈائون کے ساتھ 55.12 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے۔

متعلقہ عنوان :