امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے دبائو کا شکار

بدھ 15 نومبر 2017 16:24

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں بدھ کو امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے دبائو میں رہا اور برطانوی پائونڈ دوسرے روز بھی نہ سنبھل سکا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کا شرح تبادلہ113.43 ین سے کم ہو کر 113.14ین پر رہا جبکہ یورو کا شرح تبادلہ 1.1792ڈالر سے کم ہو کر 1.1793 ڈالر رہا۔ برطانوی پائونڈ گزشتہ روز کے شرح تبادلہ 1.3166ڈالر کے بجائے 1.3166 ڈالر میں تبدیل ہوا۔

متعلقہ عنوان :