چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا

بدھ 15 نومبر 2017 16:24

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا ، نومبر 2017ئ کا کنٹریکٹ 0.75 فیصد کی کمی سے 47073.4پوائنٹس ، دسمبر 2017ئ کا کنٹریکٹ 0.73فیصد کی کمی سی4070.8پوائنٹس ،مارچ 2018 ء کا کنٹریکٹ 0.82فیصد کی کمی سی4066.

(جاری ہے)

6پوائنٹس جبکہجون 2018ئ کا کنٹریکٹ 0.8فیصد کی کمی سے 4067پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں۔